عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار کا نام سرکاری فہرست میں کیسے پہنچا

بزنس مین عمر فاروق نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ سے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ذریعے محمد بن سلمان
کی جانب سے عمران خان دیا جانے والا گفٹ سیٹ، جس میں ایک گھڑی بھی شامل تھی۔ دبئی میں قریبی دوست فرح خان سے 20 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔
چودہ    اگست کو حکومت پاکستان ان لوگوں کے لیے سرکاری اعزازات کا اعلان کرتی ہے جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو اور جنہوں نے گراں قدر خدمات انجام دیں ہوں –اور اسی طرح اس سال بھی چودہ اگست کو سرکاری اعزازات دینے کےلیے فورست جاری کی گئ۔عمران خان

Sonam Bajwa Congrats Arshad Nadeem 

لیکن یہ فہرست اس وقت موضوع بحث بنی جب اس میں بیرون ملک مقیم پاکستانی عمر فاروق کا نام آیا۔اس سلسلے میں ایوان صدر نے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے جنہیں یہ اعزازات اگلے سال 23 مارچ کو منعقد ہونے والی تقریب میں دیئے جائیں گے’عمر فاروق کو سماجی شعبے میں خدمات پر ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی گئی۔

What Is Toshakhana Case

کیبنٹ ڈویژن کے ایک افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ وہی شخصیات ہیں جن کا نام عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کو سعودی ولی عہد کی جانب سے تحفے میں دی گئی مہنگی گھڑی کے خریداروں کے طور پر لیا گیا تھا۔ایک بزنس مین عمر فاروق نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ سے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ذریعے محمد بن سلمانکی جانب سے عمران خان دیا جانے والا گفٹ سیٹ، جس میں ایک گھڑی بھی شامل تھی۔ دبئی میں قریبی دوست فرح خان سے 20 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔

عمران خان

تاہم تحریک انصاف نے اس مؤقف کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ تحفے میں دی گئی گھڑی عمر فاروق نامی شخص کو نہیں بلکہ پاکستانی مارکیٹ میں ایک ڈیلر کو پچاس کروڑ ستر لاکھ روپے میں فروخت کی گئی تھی ۔

2 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here